بدرقۂ حساب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ حساب جو خزانچی چالان کے ذریعے خزانے میں بھیجتا ہے۔